مشن: امپاسیبل - فال آؤٹ (انگریزی: Mission: Impossible – Fallout) 2018ء کی ایک امریکی ایکشن جاسوسی فلم ہے جسے کرسٹوفر میک کوری نے لکھا ہے۔ مشن: امپاسیبل - روگ نیشن کا تسلسل ہے اور یہ مشن: امپاسیبل فلم سیریز کی چھٹی قسط ہے۔ فلم میں اداکار ٹام کروز اور ربیکا فرگوسن ہیں۔

مشن: امپاسیبل - فال آؤٹ
Mission: Impossible – Fallout
تھیٹر ریلیز پوسٹر
ہدایت کارChristopher McQuarrie
پروڈیوسر
تحریرChristopher McQuarrie
ماخوذ ازMission: Impossible
از Bruce Geller
ستارے
موسیقیLorne Balfe
سنیماگرافیRob Hardy
ایڈیٹرEddie Hamilton
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارپیراماؤنٹ پکچرز
تاریخ نمائش
  • 12 جولائی 2018ء (2018ء-07-12) (پیرس)
  • 27 جولائی 2018ء (2018ء-07-27) (United States)
دورانیہ
147 minutes[1]
ملکUnited States[2]
زبانانگریزی
بجٹ$178 million[3]
باکس آفس$791.7 million[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mission: Impossible Fallout (2018)"۔ برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-15
  2. ^ ا ب "Mission: Impossible – Fallout (2018)"۔ باکس آفس موجو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-09