مصباح الاسلام فاروقی ایک پاکستانی ادیب، مدیر ، مترجم ، صحافی ، مفکر اور ایک فوجی افسر تھے.[1]

مصباح الاسلام فاروقی
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اکتوبر 1923ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میرٹھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 نومبر 1976ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  مدیر ،  مترجم ،  صحافی ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

وہ 18 اکتوبر 1923 کو میرٹھ میں پیدا ہوا تھا۔ انھوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا تھا۔ انھوں نے دوسری جنگ عظیم میں برطانوی فوج میں شمولیت اختیار کی اور صوبیدار کے عہدے تک پہنچ گئے۔[2]

وفات

ترمیم

ان کا 14 نومبر 1976 کو لاہور میں انتقال ہوا اور وہیں دفن ہوئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد اظہارالحق۔ "بندوق اور قلم"۔ dunya.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2021 
  2. جبار مرزا۔ "باوردی صحافی"۔ hilal.gov.pk۔ 14 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2021