مصری خان جمالی
(مصری خان بلوچ سے رجوع مکرر)
مصری خان جمالی (انگریزی: Misri Khan Jamali) (پیدائش:1921 - وفات:1982) پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیدا ہونے والے مشہور الغوزہ نواز تھے جنہں صدارتی تمغائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ [1]
حالات زندگی
ترمیممصری خان جمالی 1921 میں گاؤں روجھان جمالی، ضلع جعفرآباد بلوچستان میں پیدا ہوئے۔ بعد میں اس نے سندھ کے شہر نواب شاہ میں رہائش اختیار کی۔ انھوں نے الغوزہ کی تربیت مراد خان جمالی سے حاصل کی۔ اس نے ریڈیو پاکستان پشاور پر بھی الغوزہ بجایا۔[2] اس نے اپنے ملک میں ہر پروگرام میں الغوزہ بجایا۔اس کے علاوہ یہ برطانیہ، افغانستان، سنگاپور اور سوئزرلینڈ میں بھی فن کا مظاہرہ کیا۔ سندھی کلاسیکی موسیقی کے مختلف سروں میں مصری خان کی الغوزہ نوازی بھی رکارڈ کی گئی۔[3]۔ اسے صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی 1979 میں ملا۔[4] [5] [6]
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2020
- ↑ https://books.google.com.pk/books?id=eu8VAQAAMAAJ&q=Misri+Khan+Jamali+radio+pakistan&dq=Misri+Khan+Jamali+radio+pakistan&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwjNzqTb563nAhUJUBUIHcvnAA8Q6AEIJTAA
- ↑ . https://rateyourmusic.com/artist/%D9%85%D8%B5%D8%B1%DB%8C-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C
- ↑ https://books.google.com.pk/books?id=Ol9C3lhd01QC&pg=PA160&lpg=PA160&dq=misri+khan+jamali+born&source=bl&ots=qqq5yYudT6&sig=ACfU3U2q1yF8X-QB7AHFqg3lCqTqzjUVxw&hl=en&sa=X&ved=2ahUKEwix8JH80K3nAhVzs3EKHfAJBOEQ6AEwCXoECAkQAQ#v=onepage&q=misri%20khan%20jamali%20born&f=false
- ↑ https://www.discogs.com/Ustad-Misri-Khan-Jamali-Instrumental-Music/release/11160144
- ↑ https://en.m.wikipedia.org/wiki/Pride_of_Performance_Awards_(1970%E2%80%931979)
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2020