مظاہر عامر خان
مظاہر امیر خان ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں ۔ جو 2005 سے 2008 تک UC-08، قصبہ کالونی، سائٹ ٹاؤن کے ناظم اور 2008 سے 2013 اور مئی 2013 سے مئی 2018 تک رکن صوبائی اسمبلی سندھ رہے۔[1]
مظاہر عامر خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 نومبر 1971ء (53 سال) کراچی |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ 11 نومبر 1971 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بیچلرز آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [2]
سیاسی کیریئر
ترمیممظاہر عامر خان 2008 کے پاکستانی عام انتخابات [3] اور 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-96 کراچی-VIII سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ SITE Town
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 29 فروری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "2008 Sindh Assembly Election Result" (PDF)۔ 01 جولائی 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2023
- ↑ "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018