مظفر مگسی
مظفر مگسی سرائیکی کا بہت بڑا مفکر ہے۔ آپ مظفرگڑھ میں پیدا ہوئے۔[1] مظفر خان مگسی سرائیکی زبان میں شاعری بھی کرتے ہیں۔ غلامی دا پندھ آپ کا ادبی شہکار ہے۔ آپ سرائیکی انقلابی کونسل پاکستان کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ سرائیکی قوم پرست سیاست دانوں میں آپ کا اہم مقام ہے۔مظفر مگسی سرائیکی کا بہت بڑا مفکر ہے۔ ۔[1] مظفر خان مگسی سرائیکی زبان میں شاعری بھی کرتے ہیں۔ غلامی دا پندھ آپ کا ادبی شہکار ہے۔ آپ سرائیکی انقلابی کونسل پاکستان کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ سرائیکی قوم پرست سیاست دانوں میں آپ کا اہم مقام ہے۔
مظفر مگسی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | مظفر خان مگسی | |
قلمی نام | مظفر مگسی | |
تخلص | مگسی | |
ولادت | 10 اپریل 1948ء خانپور | |
ابتدا | مظفر گڑھ، پاکستان | |
وفات | مظفر گڑھ (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، سرائیکی | |
تصنیف اول | غلامی دا پندھ | |
معروف تصانیف | غلامی دا پندھ | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
مظفر مگسی ادیب پیدائشی نام مظفر خان مگسی قلمی نام مظفر مگسی، ولادت 10 اپریل 1948ء کو پیدا ہوئے،