معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/4
تعارف
نام فضا
تلاش
رجوع مکرر اور اختصارات
مفید روابط
خلاصہ
|
رجوع مکررویکیپیڈیا پر بعض صفحات رجوع مکرر کہلاتے ہیں۔ ان میں کوئی قابل ذکر مواد نہیں ہوتا، بس ان کا کام یہ ہوتا ہے کہ اس پر آنے والے زائرین کو کسی دوسرے متعین صفحہ کی طرف موڑ دے۔ مثلاً اگر آپ وکیپیڈیا پر کلک کریں تو ویکیپیڈیا پر جا پہنچیں گے۔ نیز اگر آپ خانہ تلاش میں بھی وکیپیڈیا لکھیں تو سیدھا ویکیپیڈیا کے مضمون پر وارد ہوں گے۔ البتہ وہاں صفحہ کے عنوان کے نیچے باریک لفظوں میں حسب ذیل عبارت لکھی نظر آئے گی "وکیپیڈیا سے رجوع مکرر"۔ اگر آپ کسی صفحہ کا رجوع مکرر بنانا چاہتے ہیں تو مطلوبہ عنوان کے تحت خانہ ترمیم میں یہ لکھیں:
اختصاراتویکیپیڈیا کے صارفین عموماً بعض ویکی صفحات کے اختصارات بناتے ہیں تاکہ انھیں لکھنا آسان ہو۔ نیز ویکیپیڈیا نام فضا کو بھی مختصراً
|