ہدایات اور پالیسیاں
ان کا مقصد وجود؟


مندرجات
مضمون نویسی کے بنیادی اصول و ضوابط


طرز عمل
دیگر صارفین سے کیسا برتاؤ رکھیں؟


خلاصہ
اپنی حاصل کردہ معلومات کا جائزہ لیں





خلاصہ


  • پالیسیاں ویکیپیڈیا کے بنیادی اصولوں کی شارح ہیں جبکہ ہدایات ان پالیسیوں کے نفاذ کی راہ سُجھاتی ہیں۔
  • مندرجات - مضامین معتدل نقطہ نظر کے حامل اور معتبر مآخذ سے حاصل شدہ معلومات پر مشتمل ہوں۔
  • طرز عمل - غیر واقعی اندیشوں کو پس پشت ڈال کر جرات کا مظاہرہ کریں۔ اختلاف کی صورت میں نیک نیتی فرض کریں، مکمل شائستگی کے ساتھ اپنا موقف پیش کریں اور بعد ازاں اتفاق رائے کا انتظار کریں۔


مزید معلومات

اب آپ ویکیپیڈیا کی ضروری پالیسیوں اور ہدایات سے آگاہ اور روحِ ویکیپیڈیا سے واقف ہو چکے ہیں، لہذا پوری خود اعتمادی کے ساتھ ویکی سفر کا آغاز کریں، ترمیم کریں، اصلاح کریں، نئے مضامین لکھیں اور افادہ و استفادہ کا خوش گوار ماحول قائم رکھیں۔ اس سلسلہ کی مزید معلومات کے لیے آپ صفحہ ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں سے رجوع کر سکتے ہیں۔