معتب بن قشیر غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔

  • پورا نام معتب بن قشير۔ ایک روایت میں: معتب بن بشير بن مليل بن زيد بن العطاف ابن ضبيعہ بن زيد بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالك بن الأوس الأنصاری الأوسی۔بیعت عقبہ غزوہ بدر غزوہ احد میں شامل تھے[1][2][3]
معتب بن قشیر
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر ،  غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 6صفحہ 80مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 200،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  3. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 226حصہ ہشتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور