معترف چیریٹن (یونانی: Αγιος Χαρίτων; تیسری صدی، ایکونیم، ایشیائے کوچک – 350، صحرائے یہودا) ایک مقدس ہیں۔ ان کے تہوار کا دن 28 ستمبر ہے۔[1]

معترف چیریٹن
مقدس چیریٹن کی ایک روسی راسخ الاعتقاد شبیہ

معلومات شخصیت
پیدائش 3ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قونیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 350ء (148–149 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیت اللحم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ راہب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنہ 275ء میں یروشلیم سے ایک زیارت کے دوران چیریٹن ڈاکوؤں کی جانب سے اغوا کیے گئے اور اغوا کر کے یہ وادی فرعہ کی ایک غار میں لائے گئے۔ روایت یہ بتاتی ہے کہ ان کے اغوا کار شراب پینے کی وجہ سے مارے گئے تھے جس کو سانپ نے زہریلا کر دیا تھا۔ چیریٹن نے اپنے اغواکاروں کی اس معجزاتی موت کے بعد ایک غار میں راہبانہ زندگی بسر کرنے کا طے کیا تھا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. 28 ستمبر، تہوار کا دن جان سینڈی پولس ڈاٹ کام
  2. شہڈن، راجا (2008ء)۔ فلسطین واکس۔ پروفائل بُکس۔ ص 136–7۔ ISBN:978-1-86197-899-8 {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)

کتابیات

ترمیم

انگریزی زبان:

  • Leah Di Segni: The Life of Chariton, in: Ascetic Behavior in Greco-Roman Antiquity: A Sourcebook (Studies in Antiquity and Christianity), Vincent L. Wimbush, Minneapolis 1990, آئی ایس بی این 0-8006-3105-6, p. 393–421.