معرکہ جدہ (انگریزی: Battle of Jeddah) مغربی جزیرہ نما عرب کے بندرگاہ شہر جدہ میں 1813ء میں عثمانی-سعودی جنگ کے سلسلے میں ہونے والا ایک معرکہ ہے۔ اس میں سلطنت عثمانیہ کی فوج مدینہ منورہ سے طوسون پاشا کی کمان میں اور ایالت مصر سے محمد علی پاشا کی کمان میں پہنچی۔ مصری افواج کو فوری طور پر شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا اور شریف مکہ کو قیدی بنا کر قسطنطنیہ روانہ کر دیا گیا۔ اس کے کچھ دن بعد مکہ پر بھی دوبارہ قبضہ کر لیا گیا اور سلطان محمود ثانی نے غالب آفندی کو دوبارہ شریف حجاز بنا دیا۔

معرکہ جدہ (1813ء)
سلسلہ عثمانی-سعودی جنگ

محمد علی
تاریخ1813ء کے ابتدائی ایام
مقامجدہ، مغربی عرب
نتیجہ سلطنت عثمانیہ کی فتح
مُحارِب
سلطنت عثمانیہ کا پرچم سلطنت عثمانیہ امارت درعیہ
کمان دار اور رہنما
سلطنت عثمانیہ کا پرچم محمد علی پاشا
سلطنت عثمانیہ کا پرچم طوسون پاشا
سعود بن عبد العزیز بن محمد بن سعود
طاقت
25,000 2,000
ہلاکتیں اور نقصانات
60 ہلاک 800 ہلاک

حوالہ جات

ترمیم