سلطنت عثمانیہ نے مصر کوعثمانی-مملوک جنگ (1516-17)کے بعد 1517 میں فتح کیا تھا۔[1] مصر کا انتظام سلطنت عثمانیہ بطور ایک ایالت کرتی تھی جس کا نام ایالت مصر (Egypt Eyalet) تھا اور یہ 1517 سے 1867 تک قائم رہی۔

ایالت مصر
Eyalet of Egypt
إيالة مصر (عربی)
Mısır Eyaleti (ترکی)
1517–1867
پرچم Egypt
ایالت مصر 1833.
ایالت مصر 1833.
حیثیتسلطنت عثمانیہ کی ایالت
دار الحکومتقاہرہ
عمومی زبانیںعربی, ترکی
مذہب
اسلام
سلطان 
• 1517–1520
سلیم اول (اول)
• 1861–1867
عبد العزیز اول (آخر)
والی 
• 1517–1522
خیر بے (اول)
• 1863–1867
اسماعیل پاشا (آخر)
وزیر اعلی 
• 1857–1858
سعید پاشا ذوالفقار (اول)
• 1866–1867
محمد شریف پاشا (آخر)
تاریخی دورابتدائی جدید دور
• 
22 جنوری 1517
• مصر اور شام میں فرانسیسی مہم
1798–1801
• محمد علی کا عروج
1801–1805
• سوڈان کی فتح
1820–1822
• مصری عثمانیہ جنگ
1831–1833
• 
8 جون 1867
آبادی
• 1700
2335000[b]
• 1867
6076000
کرنسیمصری پیاستر،
(1834 تک)
مصری پاونڈ
(1834–1867)
آیزو 3166 کوڈEG
ماقبل
مابعد
سلطنت مملوک (مصر)
سلطنت زرقا
امارت درعیہ
خديويت مصر
امارت نجد
ولایت حجاز
موجودہ حصہ مصر
 اریتریا
 ایتھوپیا
 جبوتی
 عراق
 اسرائیل
 اردن
 لبنان
 لیبیا
 سعودی عرب
 جنوبی سوڈان
 سوڈان
 سوریہ
 صومالیہ
 ترکیہ
 یمن

حوالہ جات

ترمیم
  1. Saraiya Faroqhi (2008)۔ The Ottoman Empire: A Short History۔ Shelley Frisch, translator۔ Princeton, New Jersey: Markus Wiener Publishers۔ صفحہ: 60۔ ISBN 978-1-55876-449-1۔ OCLC 180880761۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2013