معزه محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پسندیدہ پالتو بلی تھی۔ آپ اس سے شفقت فرماتے تھے۔[1][2]

مشہور واقعہ

ترمیم

ایک بار یہ بلی آپ کی آستین پر سو رہی تھی تو نماز کا وقت ہو گیا آپ نے اپنی آستین جدا کر دی مگر بلی کو نہ ہٹایا اس خدشہ سے کہ اس کی نیند خراب نہ ہو۔

اس کے علاوہ بعض روایات میں ہے کہ اس بلی کے جوٹھے پانی سے آپ نے وضو کیا تھا۔

سوال: کیا رسول اللہ کے پاس معزہ نام کی بلی تھی؟

جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پالتو جانوروں میں گھوڑے، خچر، گدھے،اونٹ، بکری وغیرہ کا ذکر ملتا ہے اور بعض روایات میں مرغے کا بھی ذکر ہے، لیکن کافی تلاش کے باوجود کسی کتاب میں آپ علیہ السلام کے پالتو جانوروں میں بلی کا ذکر نہیں ملا۔

محمد بن یوسف الدمشقی رحمہ اللہ(م:٩٤٢ھ) کی مشہور کتاب سبل الهدى والرشاد في سيرة خير العباد میں ہے:

"كان له صلى الله عليه وسلّم سبعة أفراس. وكان له بغال ست وكان له من الحمر اثنان. وكان له من الإبل المعدّة للركوب ثلاثة...وأما غنمه صلى الله عليه وسلّم، فقيل مائة، وقيل سبعة أعنز كانت ترعاها أم أيمن رضي الله تعالى عنها...واقتنى صلى الله عليه وسلّم الديك الأبيض، وكان يبيت معه في البيت".

(‌‌جماع أبواب ذكر دوابه ونعمه وغير ذلك مما يذكر، ‌‌باب يذكر فيه خيله وبغاله وحمره- صلى الله عليه وسلم-11/ 421-418)

فقط والله أعلم

فتوی نمبر : 144307101604

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Geyer، Georgie Anne (2004)۔ When Cats Reigned Like Kings: On the Trail of the Sacred Cats۔ Andrews McMeel Publishing۔ ISBN:0-7407-4697-9۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs: |month= و|coauthors= (معاونت)
  2. Stall، Sam (2007)۔ 100 Cats Who Changed Civilization: History's Most Influential Felines۔ Quirk Books۔ ISBN:978-1-59474-163-0۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs: |month= و|coauthors= (معاونت)
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  • نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پالتو جانوروں میں گھوڑے، خچر، گدھے،اونٹ، بکری وغیرہ کا ذکر ملتا ہے اور بعض روایات میں مرغے کا بھی ذکر ہے، لیکن کافی تلاش کے باوجود کسی کتاب میں آپ علیہ السلام کے پالتو جانوروں میں بلی کا ذکر نہیں ملا۔