معظم علی خان

پاکستان میں سیاستدان

معظم علی خان ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو رکن  صوبائی اسمبلی سندھ کے رکن ہیں۔

معظم علی خان
رکن سندھ صوبائی اسمبلی
معلومات شخصیت
جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیرئیر

ترمیم

وہ پاکستان عام انتخابات 2018ء میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے نشست پر پی ایس-11 (لاڑکانہ-II) کے حلقہ سے سندھ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔[1]


حوالہ جات

ترمیم
  1. "الیکشن نتائج 2018 - حلقہ تفصیل"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ دی نیوز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018