گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (انگریزی: Grand Democratic Alliance) جسے عام طور پر اس کے مخفف جی ڈی اے (GDA) سے جانا جاتا ہے پاکستان میں موجود مختلف سیاسی جماعتوں کا انتخابی اتحاد ہے۔ یہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے تشکیل دیا گیا۔ اس جماعت کا سب سے بڑا مقصد سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو شکست دینا ہے۔

مخففجی ڈی اے
رہنماپیر پگارا
تاسیس23 اکتوبر 2017ء (2017ء-10-23)[1]
نظریاتعلاقائیت
سماجی جمہوریت پسندی
انسان دوستی
وفاقیت
سیاسی حیثیتوسط بازو
ایوان بالا
1 / 104
قومی اسمبلی
3 / 342
سندھ اسمبلی
14 / 168

ساخت

ترمیم

مندرجہ ذیل افراد اور سیاسی جماعتیں جی ڈی اے کا حصہ ہیں:[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PPP rivals to formally register Grand Democratic Alliance"۔ Express Tribune۔ 23 اکتوبر 2017۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2018 
  2. "GDA to get registered with ECP, contest general election with full force"۔ ڈان۔ 23 اکتوبر 2017۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2018 
  3. "Mirzas join Pagara-led GDA, to contest election from Badin"۔ ڈان۔ 4 جون 2018۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2018 
  4. "Pagara, Chaudhrys join hands to make a 'formidable' poll alliance"۔ ڈان۔ 12 اپریل 2018۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2018