مغربی بنگال کے ڈویژن
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کو پانچ انتظامی ڈویژنوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں:

مغربی بنگال اب 23 اضلاع میں منقسم ہے۔[1]
بردوان ڈویژن | مالدا ڈویژن | جلپائیگوری ڈویژن | پریزیڈینسی ڈویژن | مدینی پور ڈویژن |
---|---|---|---|---|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Bengal Adds Two Divisions"۔ Bengal Adds Two Divisions۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-11