مغربی تیمور (West Timor) ((انڈونیشیائی: Timor Barat)‏) جزیرہ تیمور کا مغربی اور انڈونیشی حصہ ہے، جو صوبہ مشرقی نوسا ٹنگارہ کے زیر انتظام ہے۔ نوآبادیاتی دور میں اسے ولندیزی تیمور یا ڈچ تیمور کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جبکہ مشرقی حصہ پرتگیزی تیمور کہلاتا تھا جو اب ایک آزاد ملک مشرقی تیمور ہے۔

جزیرہ تیمور

1949ء سے 1975ء تک اسے "انڈونیشی تیمور" کے طور پر جانا جاتا تھا۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Political refugees 'flock' to Indonesian Timor."۔ The Canberra Times (ACT : 1926 - 1995)۔ ACT: National Library of Australia۔ 25 فروری 1975۔ ص 1۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-17
  2. ""10,000 waiting to go' to Indonesian Timor."۔ The Canberra Times (ACT : 1926 - 1995)۔ ACT: National Library of Australia۔ 4 ستمبر 1975۔ ص 3۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-17