جزیرہ تیمور
تیمور (Timor) بحیرہ تیمور کے شمال میں ایک جزیرہ ہے۔ جزیرہ دو حصوں میں منقسم ہے۔ مشرقی حصہ جو ایک خود مختار ریاست مشرقی تیمور ہے، جبکہ مغربی حصہ انڈونیشیا کے ماتحت ہے جو مغربی تیمور کہلاتا ہے۔
- ↑ "صفحہ جزیرہ تیمور في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ جزیرہ تیمور في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء
- ↑ https://www.britannica.com/facts/East-Timor
- ↑ https://academic-accelerator.com/encyclopedia/west-timor
جزیرہ تیمور | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 9°05′00″S 125°05′00″E / 9.0833333333333°S 125.08333333333°E [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | سونڈای جزائر کوچک |
رقبہ (كم²) | 30777 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | انڈونیشیا مشرقی تیمور |
کل آبادی | 3368735 [3][4] |
درستی - ترمیم |