قرون وسطی کی تاریخ میں مغربی فرانسیا یا مغربی فرانکیا (انگریزی: West Francia) (قرون وسطی کی لاطینی: Francia occidentalis) سے مراد مملکت فرانکیا کا مغربی حصہ ہے جسے شارلیمین نے قائم کیا تھا۔ یہ مملکت فرانس کے ابتدائی مرحلے کی نمائندگی کرتی ہے، جو تقریباً 840ء سے 987ء تک قائم رہی۔

مملکت مغربی فرانسیا
Kingdom of the West Franks
Francia occidentalis
Francie Occidentale
843–987
West Francia within Europe after the Treaty of Verdun in 843.
West Francia within Europe after the Treaty of Verdun in 843.
دارالحکومتپیرس
عمومی زبانیںگالو رومنی زبانیں، لاطینی زبان، Frankish
مذہب
کاتھولک کلیسیا
آبادی کا نامWest Frankish, West Frank
حکومتمطلق العنان بادشاہت
بادشاہ 
• 840–877
Charles the Bald (اول)
• 986–987
Louis V of France
مقننہکوئی نہیں
تاریخی دورقرون وسطی
• 
843
870
• 
987
کرنسیDenier
ماقبل
مابعد
فرانکیا
مملکت فرانس
موجودہ حصہانڈورا
فرانس
لکسمبرگ
ہسپانیہ
بلجئیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم