مفتاح الکنز (کتاب)
مفتاح الکنز محمد انیس صدیقی کی کتاب ہے جو پاکستانی سنی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے اور نیریاں شریف کے دوسرے سجادہ نشین پیر محمد علاؤالدین صدیقی کے ملفوظات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں پیر صاحب کے ملفوظات کو محمد انیس صدیقی نے احسن طریقے سے قلم بند کیا۔[1]
مفتاح الکنز (کتاب) | |
---|---|
مصنف | محمد انیس صدیقی |
زبان | اردو |
اصل زبان | اردو |
ملک | پاکستان |
ادبی صنف | اسلام ، ملفوظات علاؤ الدین صدیقی |
ناشر | انیس صدیقی، لاہور |
صفحات | 290+ صفحات |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Muhammad Tariq Lahori (2016-06-30)۔ Miftah Al Kanz By Muhammad Anees Siddiqui