مفتیان صحابہ : صحابۂ کرام میں ایک جماعت ایسی بھی رہی جو مرجع فتاویٰ بھی رہی۔(جن کے نام یہ ہیں۔)

١۔ حضرت عمر فاروق اعظم رضی الله عنه

٢۔ حضرت علی مرتضیٰ رضی الله عنه

٣۔ حضرت ابی ابن کعب رضی الله عنه

4۔ حضرت زید بن ثابت رضی الله عنه

5۔ حضرت ابو درداء رضی الله عنه

٦۔ حضرت ابن مسعود رضی الله عنه

٧۔ حضرت ابن عمر رضی الله عنه

٨۔ حضرت ام المؤمنین عائشہ صدیقه رضی الله عنہا[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. { جامع الاحادیث | جلد : ١ | صفحہ : 5٦٣ }۔ University of Arizona Libraries۔ 1947