مفتی عبد الرحیم
(مفتی عبدالرحیم سے رجوع مکرر)
مفتی عبد الرحیم جامعۃ الرشید کراچی کے سربراہ اور مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کے صدر ہیں۔[1] وہ الغزالی یونیورسٹی کے موجودہ چانسلر بھی ہیں۔
مفتی عبد الرحیم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
مناصب | |
صدر | |
آغاز منصب 9 مئی 2021 |
|
در | مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان |
عملی زندگی | |
استاذ | محمد موسٰی روحانی بازی |
پیشہ | مفتی ، عالم |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "مفتی عبدالرحیم نئے تعلیمی بورڈ مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کے صدر مقرر"۔ dunya.com.pk۔ 11 مئی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-12