مقاتل ابن سلیمان
(مقاتل بن سلیمان سے رجوع مکرر)
مقاتل ابن سلیمان البلخی آٹھویں صدی کے قرآن کے ایک سنی مفسر تھے۔[2] مقاتل سلیمان کاپورا نام ابو الحسن مقاتل بن سلیمان بن بشیر ہے بلخ میں پیدا ہوئے کبار مفسرین میں انکا شمار ہوتا تھا ان کی تفسیر تفسیر مقاتلکے نام سے مشہور ہے۔ان کی وفات 150ھ میں ہوئی [3]
مقاتل ابن سلیمان | |
---|---|
(عربی میں: مقاتل بن سليمان بن بشير الأزدي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8ویں صدی بلخ |
وفات | سنہ 767ء (65–66 سال)[1] بصرہ |
شہریت | سلطنت امویہ دولت عباسیہ |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان ، مفسر قرآن |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | تفسیر قرآن |
کارہائے نمایاں | تفسیر مقاتل |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 7 — صفحہ: 281 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ Aisha Bewley (trans) "The Men of Madina, volume 1" 1997 page 231
- ↑ وفيات الأعيان، أحمد بن محمد خلكان، ص341/4