مقبرہ جلال الدین بخاری

جلال الدین بخاری کا مزار یا مقبرہ جلال الدین بخاری سید جلال الدین بخاری کا مزار ہے، جو موجودہ دور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اچ میں واقع ہے۔[1] یہ اچ شریف کی ان پانچ یادگاروں میں شامل ہے جو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔[2]

حضرت جلال الدین بخاری کا مزار
Shrine of Hazrat Jalaluddin Bukhari
بنیادی معلومات
متناسقات29°14′24.5″N 71°3′10.3″E / 29.240139°N 71.052861°E / 29.240139; 71.052861
مذہبی انتساباسلام
صوبہپنجاب، پاکستان
ملکپاکستان
مذہبی یا تنظیمی حالتمقبرہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمزار
طرز تعمیراسلامی
تفصیلات
گنبد1

حوالہ جات

ترمیم
  1. Lindsay Brown، Paul Clammer، Rodney Cocks (2008)۔ Pakistan and the Karakoram Highway۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 127–۔ ISBN 978-1-74104-542-0۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  2. "Tomb of Bibi Jawindi, Baha'al-Halim and Ustead and the Tomb and Mosque of Jalaluddin Bukhari"۔ World Heritage Sites۔ UNESCO۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2012