مقبرہ سموئیل
مقبرہ سموئیل (عبرانی: שמואל הנביא) اسرائیل کا ایک آثاریاتی ورثہ ہے۔[1] یہاں عبرانی پیغمبر سموئیل مدفون ہیں۔
نبی سموئیل مسجد، صلیبی جنگوں کے دور کے قلعے کی باقیات پر بنائی گئی۔ سموئیل کا مقبرہ غار میں ہے جو مسجد کی عمارت کے نیچے واقع ہے۔ | |
متناسقات | 31°49′59″N 35°10′54″E / 31.832978°N 35.181633°E |
---|---|
تاریخ | |
منسلک مع | سموئیل |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tomb of Samuel"
|
|