مقبرہ صلاح الدین ایوبی

صلاح الدین ایوبی کا مقبرہ قرون وسطی کے مسلمان ایوبی سلطان صلاح الدین کی آخری آرام گاہ اور قبر ہے۔ یہ دمشق ، شام میں واقع اموی مسجد سے متصل ہے۔ [1] یہ 1196ء میں، سلطان صلاح الدین ایوبی کی موت کے تین سال بعد تعمیر کیا گیا تھا۔ [2] [3]

مقبرہ صلاح الدین ایوبی
ضريح صلاح الدين الأيوبي
مقبرے کا دروازہ
عمومی معلومات
قسممقبرہ
معماری طرزایوبی, خلافت عثمانیہ
مقامسوریہ کا پرچم دمشق, شام
متناسقات33°30′43.6″N 36°18′21.36″E / 33.512111°N 36.3059333°E / 33.512111; 36.3059333
تکمیل1196
مرمت1898

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Abd Al-Razzaq Moaz، Zena Takieddine۔ "Mausoleum of Saladin (Salah al-Din)"۔ Museum With No Frontiers۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2010 
  2. Mannheim, 2001, p.88.
  3. "Mausoleum of Saladin"۔ Madain Project۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2019 
  4. Saladin, 2011, Anne-Marie Edde, Caption to Picture