مقبرہ عزیر نبی
عزیر علیہ السلام کا مقبرہ (عبرانی: عزرا ،عربی: العزير، انگریزی : Al-Uzair, Al-Uzayr ) شیعہ ، سنی مسلمانوں اور یہودیوں کے نزدیک حضرت عزیر علیہ السلام کا مزار ہے ۔ دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر واقع، عراق کی میسن گورنمنٹ کی حدود میں، ضلعی قلات صالح میں مقام "العزیر " میں واقع ہے، جسے عام طور پر بائبل کی شخصیت عزرا کی تدفین کی جگہ سمجھا جاتا ہے۔ [1] .[2][3]
مقبرہ عزیر نبی | |
---|---|
عربی: العزير | |
عزرا کے مقبرے کی مرکزی عمارت | |
Location in عراق | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 31°19′30″N 47°24′55″E / 31.32496°N 47.41522°E |
مذہبی انتساب | |
مذہبی یا تنظیمی حالت | اسلامی مسجد اور یہودی عبادت گاہ |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | اسلامی فن تعمیر |
سنہ تکمیل | ت 1800 CE |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
مزار/مقبرہ | 1 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سانچہ:Cite EJ
- ↑ Parfitt, Tudor (1996)۔ "The road to Redemption: the Jews of the Yemen: 1900–1950"۔ Brill's Series in Jewish Studies۔ Leiden [u.a.]: Brill ش 17: 4
- ↑ Gordon, Benjamin Lee (1919)۔ New Judea; Jewish Life in Modern Palestine and Egypt۔ Philadelphia: J. H. Greenstone۔ ص 70
ویکی ذخائر پر مقبرہ عزیر نبی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |