مقبرہ کمیل بن زیاد
کمیل بن زیاد کا مقبرہ (عربی: ضريح كميل بن زياد) چوتھے خلیفہ راشد علی ابن ابی طالب کے ساتھی کمیل بن زیاد نخعی کے لیے وقف ایک مزار ہے۔یہ نجف اور کوفہ، عراق کے شہر میں واقع ہے، مسجد الحنانہ سے ملحق ہے۔ [1][2]
مقبرہ کمیل بن زیاد | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 32°00′25″N 44°20′19″E |
مذہبی انتساب | اہل تشیع |
صوبہ | محافظہ نجف |
ملک | عراق |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مقبرہ |
طرز تعمیر | Modern |
سنہ تکمیل | 1950 |
گنبد | 1 |
تصاویر
ترمیم-
کمیل ابن زیاد کے مزار کا دروازہ
-
مزار میں داخل ہونے کا دروازہ
-
کمیل کی قبر، زریح سے ڈھکی ہوئی ہے۔
-
قبر کا قریب سے نظارہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Staff writer۔ "Iraq"۔ Al-Islam
- ↑ Geoff Hann، Karen Dabrowska، Tina Townsend-Greaves (2015)۔ Iraq: The ancient sites & Iraqi Kurdistan۔ Bradt Travel Guides۔ ISBN 978-1841624884