مقبرہ یوسف
مقبرہ یوسف (انگریزی: Joseph's Tomb) دولت فلسطین کا ایک آثاریاتی ورثہ جو نابلس میں واقع ہے۔[1] یہاں روایت کے مطابق نبی یوسف مدفون ہیں۔
سکم میں مقبرہ یوسف، کی پینٹنگ | |
مقام | نابلس، مغربی کنارہ |
---|---|
متناسقات | 32°12′48″N 35°17′06″E / 32.21328°N 35.28506°E |
قسم | مقبرہ |
تاریخ | |
مواد | مقامی پتھر |
منسلک مع | یوسف |
اہم معلومات | |
حالت | دوبارہ تعمیر شدہ |
عوامی رسائی | محدود |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Joseph's Tomb"
|
|