مقدس کرسٹوفر
مقدس کرسٹوفر (یونانی: Ἅγιος Χριστόφορος، آگیوس کرسٹوفورس) کی کچھ مسیحی فرقوں میں ایک شہید مقدس کے طور پر تعظيم و تکریم کی جاتی ہے۔ مقدس کرسٹوفر کو تیسری صدی میں رومی شہنشاہ دقیانوس (دور 249ء–251ء) کے دور میں یا رومی شہنشاہ ماکسیموس دوم (دور 308ء–313ء) کے دور میں قتل کیا گیا تھا۔
مقدس کرسٹوفر | |
---|---|
کرسٹوفر بچے کو اٹھائے ہوئے | |
شہید | |
پیدائش | نامعلوم کنعان (مغربی خیالات) یا مارماریکا (مشرقی خیالات) |
وفات | 251ء ایشیائے کوچک |
تہوار | 25 جولائی (لاطینی کلیسیا) ، 9 مئی (مشرقی کلیسیا)[1] |
منسوب خصوصیات | درخت، شاخ، بطور ایک دیو یا خوفناک شخص، یسوع اٹھائے ہوئے، برچھی، ڈھال، بطور ایک کتے کے سر والا شخص |
سرپرستی | ناکتخدا، نقل و حمل (ڈرائیور، ملاح، وغیرہ)، سفر (خاص طور پر طویل سفر)، آندھیاں، برانشویگ، سینٹ کرسٹوفرز آئسلینڈ (سینٹ کیٹز)، جزیرہ رب، ویلنیوس، مرگی، باغبان، درد دنداں |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ (یونانی میں) Ὁ Ἅγιος Χριστοφόρος ὁ Μεγαλομάρτυρας۔ 9 Μαΐου۔ ΜΕΓΑΣ ΣΥΝΑΞΑΡΙΣΤΗΣ۔