مقپون خاندان
مقپون خاندان سکردو میں مقپون خاندان حکومت کی بنیاد ابراہیم شاہ نے رکھی جس کا دورِ حکومت 1190ء تا 1220ء تک کا ہے۔ ابراہیم شاہ کا بنیادی تعلق مصر کے مشہور خاندان سے تھا جو کئی پشت سے حضرت یوسف ؑ سے ملتا ہے۔ بعد میں اس وقت کے حکمران سے بچ کر ہجرت کرکے کشمیر میں آئے تھے۔ مقپون خاندان نے آئندہ 700 سال تک حکومت کی۔ مقپون خاندانِ حکومت کی حدود موجودہ گلگت ایجنسی، چترال اور لداخ سے ملتی تھیں۔
بلتی یول | |
---|---|
دار الحکومت | سکردو |
عمومی زبانیں | فارسی بلتی |
حکومت | بادشاہت (1925–53) آمرانہ مطلق شہنشاہیت (1953–79) |
ڑگیالفو |