ملائیشیا سہ ملکی سیریز 2023ء

ملائیشیا سہ ملکی سیریز 2023ء ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ سیریز تھی جو ستمبر 2023ء میں ملائیشیا میں ہوئی تھی۔ [1] حصہ لینے والی ٹیمیں میزبان ملائیشیا کے ساتھ ہانگ کانگ اور پاپوا نیو گنی تھیں۔ [2] سیریز کا مقام کلانگ میں بائوماس اوول تھا۔ [3]

ملائیشیا سہ ملکی سیریز 2023ء
تاریخ19–24 ستمبر 2023ء
مقامملائیشیا
نتیجہ پاپوا نیو گنی سیریز جیت لی
ٹیمیں
 ہانگ کانگ  ملائیشیا  پاپوا نیو گنی
کپتان
نزاکت خان احمد فیض اسد والا
زیادہ رن
بابر حیات (147) ویراندیپ سنگھ (140) اسد والا (100)
زیادہ وکٹیں
نصراللہ رانا (7) ویراندیپ سنگھ (6)
وجے یونی (6)
چارلس امینی (8)
جان کاریکو (8)
2019ء

دستے ترمیم

 ہانگ کانگ[4]  ملائیشیا[5]  پاپوا نیو گنی[6]

پوائنٹس ٹیبل ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  پاپوا نیو گنی 4 4 0 0 8 1.464
2  ملائیشیا 4 2 2 0 4 0.834
3  ہانگ کانگ 4 0 4 0 0 −1.974
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[7]

مقابلے ترمیم

19 ستمبر 2023ء
10:30
سکور کارڈ
ملائیشیا 
181/8 (20 اوورز)
ب
 ہانگ کانگ
79 (19 اوورز)
سید عزیز 65 (34)
محمد غضنفر 3/22 (4 اوورز)
بابر حیات 22 (20)
ویراندیپ سنگھ 4/10 (4 اوورز)
ملائیشیا 102 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول، پانداماران
امپائر: ناصر علی (ملائیشیا) اور وشوانادن کالی داس (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: ویراندیپ سنگھ (ملائیشیا)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اکبر خان اور شیوماتھر (ہانگ کانگ) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

20 ستمبر 2023ء
10:30
سکور کارڈ
ملائیشیا 
152/9 (20 اوورز)
ب
 پاپوا نیو گنی
108/1 (9.4 اوورز)
احمد فیض 49 (36)
الی ناؤ 3/26 (4 اوورز)
ٹونی یورا 62 (33)
کونور سمتھ 1/15 (1.4 اوورز)
پاپوانیوگنی 45 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
بائوماس اوول، پانداماران
امپائر: ناصر علی (ملائیشیا) اور وشوانادن کالی داس (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: ٹونی یورا (پاپوانیوگنی)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

21 ستمبر 2023ء
10:30
سکور کارڈ
پاپوا نیو گنی 
163/5 (20 اوورز)
ب
 ہانگ کانگ
141/9 (20 اوورز)
اسد والا 45 (35)
احسان خان 1/18 (4 اوورز)
بابر حیات 62 (49)
چارلس امینی 2/15 (4 اوورز)
پاپوانیوگنی 22 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول، پانداماران
امپائر: ناصر علی (ملائیشیا) اور وشوانادن کالی داس (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: بابر حیات (ہانگ کانگ)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نیاز علی، محمد خان اور محمد وحید (ہانگ کانگ) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

22 ستمبر 2023ء
10:30
سکور کارڈ
ملائیشیا 
149/6 (20 اوورز)
ب
 ہانگ کانگ
126/7 (20 اوورز)
ویراندیپ سنگھ 84* (59)
انس خان 3/29 (4 اوورز)
بابر حیات 49 (35)
ویراندیپ سنگھ 2/18 (4 اوورز)
خضر حیات درانی 2/18 (4 اوورز)
ملائیشیا 23 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول، پانداماران
امپائر: روڈی اسمینڈی (ملائیشیا) اور وشوانادن کالی داس (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: ویراندیپ سنگھ (ملائیشیا)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

23 ستمبر 2023ء
10:30
سکور کارڈ
ملائیشیا 
81 (17.5 اوورز)
ب
 پاپوا نیو گنی
82/6 (16.3 اوورز)
سید عزیز 22 (19)
جان کاریکو 4/11 (3.5 اوورز)
لیگا سیاکا 44* (34)
محمد عامر 3/23 (3.3 اوورز)
پاپوانیوگنی 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
بائوماس اوول، پانداماران
امپائر: وشوانادن کالی داس (ملائیشیا) اور لوگاناتھن پوبالن (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: جان کاریکو (پاپوانیوگنی)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مائیکل چارلی (پاپوانیوگنی) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

24 ستمبر 2023ء
10:30
سکور کارڈ
ہانگ کانگ 
89/9 (20 اوورز)
ب
 پاپوا نیو گنی
90/9 (18.4 اوورز)
احسان خان 21* (27)
چارلس امینی 2/15 (4 اوورز)
لیگا سیاکا 21 (15)
نصراللہ رانا 6/12 (4 اوورز)
پاپوانیوگنی 1 وکٹ سے جیت گیا۔
بائوماس اوول، پانداماران
امپائر: وشوانادن کالی داس (ملائیشیا) اور لوگناتھن پوبالن (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: نصراللہ رانا (ہانگ کانگ)
  • پاپوانیوگنی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Malaysia Cricket to host Men's/Women's T20 International series in September 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2023 
  2. "🏏 Get ready to witness the cricketing extravaganza of the season!"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2023 
  3. "Match Fixture for the Kumul Petroleum Barrabundis at the MALAYSIA T20 MENS TRI-NATION CUP 2023"۔ Cricket PNG۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2023 
  4. "Hong Kong, China Men's Cricket Squad for 19th Asian Games Hangzhou announced!"۔ Cricket Hong Kong, China۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2023 
  5. "MALAYSIA"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2023 – Facebook سے 
  6. "Kumul Petroleum Barramundis Squad for the"۔ Cricket PNG۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2023 – Facebook سے 
  7. "Malaysia Tri-Nation T20I Series 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2023