ملا ابراہیم صدر
ملا ابراہیم صدر 24 اگست 2021 سے افغانستان کے موجودہ قائم مقام وزیر داخلہ ہیں [1]
ملا | |
---|---|
ملا ابراہیم صدر | |
(پشتو میں: ابراہیم صدر) | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | افغانستان |
جماعت | تحریک الاسلامی طالبان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، عالم |
پیشہ ورانہ زبان | پشتو |
درستی - ترمیم |
اگست 2016 میں ، وہ طالبان کے ملٹری چیف کمانڈر مقرر ہوئے۔ [2] [3]
حوالہ جات
ترمیم