ملا شیرین آخوند
کابل کا گورنر
ملا محمد شیرین اخوند کابل کے گورنر ہیں۔ [1] وہ قطر دفتر میں مذاکراتی ٹیم کے رکن بھی ہیں۔ [2] وہ امارت اسلامیہ افغانستان (1996-2001) کے دوران ملا عمر کی حفاظتی دستے کے انچارج تھے اور ملا عمر کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک تھے۔ انھوں نے فوجی انٹیلی جنس کے کمانڈر اور صوبہ قندھار کے گورنر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ [3] [4]
ملا شیرین آخوند | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | افغانستان |
مناصب | |
گورنر | |
برسر عہدہ 24 اگست 2021 – 4 مئی 2023 |
|
در | صوبہ کابل |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم