ملکہ فریدہ (Farida of Egypt) پیدائشی نام (پیدائشی نام: صفیناز ذو الفقار) شاہ فاروق اول کی پہلی بیوی تھی۔ وہ تقریبا گیارہ سال تک مصر کی ملکہ تھی۔

فریدہ
Farida
ملکہ فریدہ
مصر کی ملکہ
20 جنوری 1938 – 17 نومبر 1948
شریک حیاتشاہ فاروق اول (شادی. 1938; طلاق. 1948)
نسلشہزادی فریال فاروق
شہزادی فوزیہ فاروق
شہزادی فادیہ فاروق
مکمل نام
صفیناز ذو الفقار
خاندانآل محمد علی
(شادی سے)
والدیوسف ذو الفقار پاشا
والدہزینب سعید
پیدائش5 ستمبر 1921(1921-09-05)
اسکندریہ, سلطنت مصر
وفات16 اکتوبر 1988(1988-10-16) (عمر  67 سال)
معادی, قاہرہ, مصر
مذہباسلام
پیشہنقاش

شادی اور اولاد ترمیم

فریدہ اور شاہ فاروق کی ملاقات 1937ء میں لندن میں ایک شاہی سفر کے دوران ہوئی۔ اس نے قاہرہ، مصر میں قباء محل میں 20 جنوری 1938 کو شاہ فاروق سے شادی کی۔[1] ان کی تین بیٹیاں شہزادی فریال فاروق،شہزادی فوزیہ فاروق اور شہزادی فادیہ فاروق ہیں۔ تیسری بیٹی کی پیدائش کے بعد کوئی نرینہ وارث نہ ہونے کی وجہ سے شاہ فاروق نے 19 نومبر 1948 کو اسے طلاق دے دی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Queen Farida hides beauty with veil"۔ The Pittsburgh Press۔ Cairo۔ UPI۔ 21 January 1938۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2013