ملکہ پربت
ملکہ پربت ناران پاکستان میں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 17500فٹ/5334 میٹر ہے۔ یہ جھیل سیف الملوک کے ساتھہ واقع ہے۔ اس پر چڑھنا بہت مشکل ہے۔
ملکہ پربت Malika Parbat | |
---|---|
ملکہ پربت | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 5,290 میٹر (17,360 فٹ) |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ ہمالیہ |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1967 |