ملک ابراہیم بایو ایک مشہور صوفی اوراسلام کے سپاہی تھے، جو 14ویں صدی میں جنوبی بہار تشریف لائے اور انھوں نے قبائلی کول سرداروں کو شکست دی جو مقامی مسلمانوں پر ظلم کر رہے تھے۔ انھوں نے راجا برتھل کو بھی ہرایا اور بہار کا پہلے مسلمان فاتح اور گورنر بنے۔ [1] ملک ابراہیم بایو کا مقبرہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے تحت محفوظ ہے اور بہار شریف کا ایک سیاحتی مقام ہے۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "IBRAHIM BAYA MAQBARA"۔ bt-stage.argildx.com (بزبان انگریزی)۔ 27 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2020 
  2. "Alphabetical List of Monuments – Bihar « Archaeological Survey of India"۔ asi.nic.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2020 


ملک ابراہیم بایو
 
Mausoleum of Malik Ibrahim Bayu in بہار شریف
خاندانMalik
پیدائشغزنی, افغانستان
وفات20 January 1353 CE (13th Dul Hajj 753 AH)
روہتاس قلعہ، بھارت, روہتاس ضلع, بہار (بھارت)
پیشہMilitary general, Governor