ملک غلام رسول سنگھا

پاکستان میں سیاستدان

ملک غلام رسول سنگھا، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے مئی 2022 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ملک غلام رسول سنگھا
معلومات شخصیت
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-83  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

ملک غلام رسول سنگھا 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PP-83 (خوشاب-II) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔[2] انھوں نے اپنے انتخاب کے بعد پاکستان تحریک انصافمیں شمولیت اختیار کی۔ وہ 16 اپریل 2022 کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کی وجہ سے ہٹائے گئے تھے۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1336
  2. "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  3. "ECP de-seats 25 dissident PTI MPs who voted for Hamza Shahbaz"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022