ملیار
ملیار یا مالیار پیشہ ہے۔(انگریزی: Malyar) جس کے معنی اُردو میں باغبانی کرنا ہے ۔ افغانستان اور پاکستان کے شمالی خطہ پوٹھوہار ہزارہ ڈویژن اور کشمیر اور خیبر پختونخوا اور گرد و نواح کی زبان میں باغبان کو ملیار یا مالیار ایک زمیندار پیشہ سے پکارہ جاتا ہے, اس پیشے کو افغان قبائل، راجپوت قبائل، جٹ قبائل، آرائیں قبائل، اعوان قبائل، کمبوہ قبائل اور پختون قبائل نے اختیار کیا ہے۔ اس پیشہ میں زمینی رقبہ پر کھیتی باڑی کرکے فصلیں اور سبزیاں کاشت کرنا ہے, اس پیشے کو مندرجہ ذیل اقوام کے قبائل نے اختیار کیا ہے۔1=کھوکھر راجپوت 2=قطب شاہی اعوان 3=جٹال جٹ 4=جنجوعہ راجپوت 5=کمبوہ 6=آرائیں 7=پختون قبائل 8=افغان قبائل[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|
راجا مل خان جنجوعہ کی مناسبت سے پوٹھوہار میں اٹک چکوال راولپنڈی جہلم میں بکثرت ملیار قبیلہ پایا جاتا ہے۔جوجنجوعہ ہیں