ملائیشیا ائیرلائنز
(ملیشیا ائیرلائنز سے رجوع مکرر)
ملائیشیا ائیرلائنز (انگریزی:Malaysia Airlines ) ملائیشیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] ملائیشیا ائیرلائنز کا مرکزی دفتر ملائیشیا کے ائیر پورٹ کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واقع ہے۔
ملائیشیا ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 30 ستمبر 1972 | |||
اسٹاک ایسکچینج | بورسا ملائیشیا (3786)[1] | |||
ملک | ملائیشیا | |||
ہب | کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ | |||
طیارے | ایئربس اے380 ، ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 747-400 ، بوئنگ 777 | |||
حادثات | ملائیشیا ایئر لائنز کی پرواز 370 ، ملائیشیا ایئرلائنز فلائٹ 17 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
کوڈ شراکت معاہدے
ترمیمملائیشیا ائیرلائنز مندرجہ ذیل ایئرلائنوں کے ساتھ کوڈ شراکت معاہدہ رکھتی ہے۔ [3]
- ایئر ماریشش
- امریکن ایئر لائنز
- بینکاک ائیرویز
- ڈریگن ائیر
- کیتھے پیسیفک ائیر ویز
- چائنا ائیر لائنز[4]
- امارات (ائیر لائن)
- ایتھوپین ایئر لائنز
- اتحاد ائیر ویز
- فن ائیر
- فائرفلائی (ایئرلائن) (ذیلی ادارہ)
- گارودا انڈونیشیا
- جاپان ایئر لائنز انٹرنیشنل
- کے ایل ایم
- کوریا ایئر
- ایم اے ایس ونگز (ذیلی ادارہ)
- میانمار ائیرویز انٹرنیشنل
- عمان ایئر
- فلپائن ایئر لائنز
- قطر ائیرویز
- رائل برونی ائیرلائنز
- رائل جورڈینین
- سلک ائیر
- سنگاپور ایئر لائنز
- سری لنکن ائیرلائنز
- تھائی ائیرویز انٹرنیشنل
- ازبکستان ائیرویز[5]
- شیامین ایئر
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.bursamalaysia.com/bm/trade/trading_resources/listing_directory/company-profile?stock_code=3786
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2015
- ↑ "Profile on Malaysia Airlines"۔ CAPA۔ Centre for Aviation۔ 2016-10-29 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016
- ↑ "China Airlines / Malaysia Airlines proposes codeshare service from Nov 2016"
- ↑ Jim Liu (3 April 2018)۔ "Uzbekistan Airways / Malaysia Airlines expands codeshare routes from April 2018"۔ Routesonline۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2018
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |