مملکت اہوم (Ahom kingdom) (تلفظ: /ˈɑːhɑːmˈɑːhəm/; آسامی: আহোম ৰাজ্য) جسے مملکت آسام (Kingdom of Assam) بھی کہا جاتا ہے، برہم پتر وادی آسام میں قائم ایک مملکت تھی۔

مملکت تائی اہوم
Tai Ahom kingdom
আহোম ৰাজ্য
1228–1826
مملکت اہوم 1826
مملکت اہوم 1826
دار الحکومتچارائیدیو, گڑھ گاؤں, رنگ پور
عمومی زبانیںآسامی
تائی
مذہب
ہندو مت
حکومتمطلق بادشاہت
سری سریمات سوارگادیو مہاراجا 
• 1228–1268
سوکاپھا
• 1648–1663
سلتاملا
• 1811–1818, 1819–1821
سودنگپھا
تاریخ 
• 
1228
• 
1826
ماقبل
مابعد
کاماروپا
نوآبادیاتی آسام