کاماروپا (Kamarupa) (/ˈkɑːməˌrpə/) آسام کی اولین تاریخی سلطنتوں میں سے ایک تھی جو 350ء سے 1140ء تک قائم رہی۔

مملکت کاماروپا
Kamarupa Kingdom

350–1140
دار الحکومتپراگجیوتیش پورہ
ہاروپسوارا
درجایا
حکومتمطلق بادشاہت, وحدانی ریاست
تاریخی دورکلاسیکی دور
• قیام
350
• موقوفی نطام
1140
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
مابعد
مملکت اہوم
مملکت کاچاری
مملکت کاماتا
مملکت ستیاء
موجودہ حصہFlag of India.svg بھارت
Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش