مملکت سوئبی
مملکت سوئبی (Kingdom of the Suebi) جسے مملکت گالایسیا (Kingdom of Gallaecia) بھی کہا جاتا ہے ایک جرمن بعد روم سلطنت تھی۔ یہ رومی سلطنت سے علاحدہ ہونے والوں میں اولین شمار کی جاتی ہے۔
مملکت سوئبی Kingdom of the Suebi | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
409–585 | |||||||||
دار الحکومت | براگا | ||||||||
عمومی زبانیں | لاطینی | ||||||||
مذہب | جرمن بت پرستی, آریوسیت, رومن کیتھولک | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
بادشاہ | |||||||||
• 409-438 | ہرمرک | ||||||||
• 585 | ملارک | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 409 | ||||||||
• | 585 | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | various countries |