مغربی رومی سلطنت (Western Roman Empire) تاریخ میں رومی سلطنت کے مغربی صوبوں پر مشتمل تھی۔ مغربی رومی سلطنت اور مشرقی رومی سلطنت (یا بازنطینی سلطنت) درحقیقت علاحدہ خود مختار اکائیاں تھیں، تاہم رومی انھیں علاحدہ سلطنتیں تصور نہیں کرتے تھے بلکہ یہ ایک ہی سلطنت کے دو حصے تھے جو انتظامی مصلحت کی وجہ سے دو علاحدہ شاہی درباروں کے زیر انتظام تھے۔

رومی سلطنت
Roman Empire
Senatus Populusque Romanus
Imperium Romanum
285–476
The Western Roman Empire at its greatest extent ca. AD 395
The Western Roman Empire at its greatest extent ca. AD 395
حیثیترومی سلطنت کا مغربی حصہ
دار الحکومتمیدیولانم
(286–402)

راوینا
(402–476)
عمومی زبانیںلاطینی زبان (سرکاری)
کوئنے یونانی, Aquitanian, گولی زبان, عام بریطانی, Gothic, Neo-Punic
مذہب
قدیم روم میں مذہب حتی 380
مسیحیت (ریاستی چرچ) بعد از 380
حکومتمطلق العنانی،
Tetrarchy
(293–313)
شہنشاہ 
• 395–423
Honorius
• 457–461
Majorian
• 475–476
Romulus Augustulus
قونصل 
• 395
Flavius Anicius Hermogenianus Olybrius, Flavius Anicius Probinus
• 476
Basiliscus, Flavius Armatus
مقننہرومی سینٹ
تاریخی دورLate Antiquity
• 
285
• Division after قسطنطین اعظم
337
• Division by Valentinian I
364
• Division after تھیودوسیوس اول
395
• 
4 ستمبر 476
رقبہ
395[1]2,000,000 کلومیٹر2 (770,000 مربع میل)
کرنسیرومی سکہ
ماقبل
مابعد
رومی سلطنت
Kingdom of Italy (476-493)
مملکت مغربی گوتھ
Domain of Soissons
Domain of Moor
Sub-Roman Britain
Kingdom of Burgundy
فرانکیا
Vandal Kingdom
Alamannia
مملکت سوئبی
Armorica
سان مارینو
موجودہ حصہ

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Rein Taagepera (1979)۔ "Size and Duration of Empires: Growth-Decline Curves, 600 B.C. to 600 A.D"۔ Social Science History۔ Duke University Press۔ 3 (3/4): 24۔ JSTOR 1170959۔ doi:10.2307/1170959