مملکت لتھووینیا (1918)
مملکت لتھووینیا (Kingdom of Lithuania) ایک قلیل مدتی آئینی بادشاہت تھی جو پہلی جنگ عظیم کے اواخر میں وجود میں آئی، جب لتھووینیا پر جرمن سلطنت کا قبضہ ہو گیا۔
مملکت لتھووینیا Kingdom of Lithuania Lietuvos Karalystė | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1918–1918 | |||||||||||
حیثیت | جرمن سلطنت کی موکل ریاست | ||||||||||
دار الحکومت | ولنیس | ||||||||||
عمومی زبانیں | لتھووینیائی | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
بادشاہ | |||||||||||
مقننہ | لتھوانیا کی کونسل | ||||||||||
تاریخی دور | پہلی جنگ عظیم | ||||||||||
• | فروری 16 1918 | ||||||||||
• بریسٹ-لیتووسک معاہدہ | مارچ 3, 1918 | ||||||||||
• جرمن سلطنت سے تسلیم | مارچ 23, 1918 | ||||||||||
• بادشاہ منتخب | جولائی 11, 1918 | ||||||||||
• | نومبر 2 1918 | ||||||||||
• جرمنی نے ہتھیار ڈال دیے | نومبر 9, 1918 | ||||||||||
|