مملکت متحدہ کا انتظامی جغرافیہ
مملکت متحدہ کا انتظامی جغرافیہ (Administrative geography of the United Kingdom) پیچیدہ، کثیر طبقی اور غیر یکساں ہے۔ مملکت متحدہ شمال مغربی یورپ میں ایک خود مختار ریاست ہے، جو انگلستان، شمالی آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز پر مشتمل ہے۔ مقامی حکومتوں کے لیے انگلستان، شمالی آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کے اپنے اپنے نظام ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل (August 2007)۔ "Ninth United Nations Conference on the standardization of Geographical Names" (PDF)۔ unstats.un.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF/) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2008