مملکت ناوار
مملکت ناوار (Kingdom of Navarre) (باسکی: Nafarroako Erresuma؛ ہسپانوی: Reino de Navarra؛ فرانسیسی: Royaume de Navarre; لاطینی: Regnum Navarrae) جسے مملکت پامپلونا بھی کہا جاتا ہے، ایک یورپی مملکت تھی جو کوہ پائرینیس کے دونوں اطراف بحر اوقیانوس کے ساتھ آج کے ہسپانیہ اور فرانس کے درمیان موجود تھی۔
مملکت ناوار Kingdom of Navarre Nafarroako Erresuma (باسکی میں) Reino de Navarra (ہسپانوی میں) Royaume de Navarre (فرانسیسی میں) Regnum Navarrae (لاطینی میں) | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
824–1620 | |||||||||||
دار الحکومت | پامپلونا | ||||||||||
عمومی زبانیں | باسکی, اوسیٹین, ناوارو-ایراگونیز | ||||||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||||||
حکومت | موروثی بادشاہت | ||||||||||
بادشاہ | |||||||||||
• 824–852 | Íñigo Arista (اول) | ||||||||||
• 1610–1620 | لوئس دوم (آخر) | ||||||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||||
• | 824 | ||||||||||
• تبدیلی نام پامپلونا سے ناوار | 1004 | ||||||||||
• تاج قشتالہ نے فتح کر لیا | 1512 | ||||||||||
• چارلس نے شمالی حصہ چھوڑ دیا | 1528 | ||||||||||
• فرانس سے ذاتی اتحاد | 1589 | ||||||||||
• | 1620 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | ہسپانیہ فرانس |
مملکت کا جنوبی حصہ 1512ء میں تاج قشتالہ نے فتح کر لیا جو متحدہ مملکت ہسپانیہ کا حصہ بن گیا۔ ریاست کا شمالی حصہ آزاد رہا، لیکن 1589ء میں ذاتی اتحاد سے اس نے فرانس میں شمولیت اختیار کی اور 1620ء میں یہ سلطنت مملکت فرانس میں ضم ہو گئی۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- "ناوار" اینسائکلوپیڈیا برٹینکا, 1911
- ناوار کی قرون وسطی تاریخ نسب نامہ