مملکت ناگپور (Kingdom of Nagpur) اٹھارویں صدی کے اوائل میں دیوگڑھ کے گونڈ حکمرانوں کی طرف سے قائم کی جانے والی ایک ریاست تھی۔ اٹھارویں صدی کے وسط میں اس پرمراٹھوں کا قبضہ ہو گیا۔ اس کا دار الحکومت ناگپور شہر تھا۔

Nagpur State
ریاست ناگپور
नागपुर
1818–11 دسمبر 1853ء
Flag of ناگپور
Flag
تاریخ
تاریخ 
• 
1818
• 
11 دسمبر 1853ء
ماقبل
مابعد
مراٹھا سلطنت
ناگپور صوبہ
آج یہ اس کا حصہ ہے:مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اڑیسہ (بھارت)
Princely States of India - Nagpur

انیسویں صدی میں اس کا تصادم سلطنت برطانیہ سے ہوا جو ہندوستان میں قدم جما چکی تھی۔ 1818ء میں یہ سلطنت برطانیہ کے تحت ایک نوابی ریاست بن گئی۔ 1853ء میں اسے برطانوی ہند میں شامل کر کے ناگپور صوبہ بنا دیا گیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  • Hunter, William Wilson, Sir, et al. (1908). Imperial Gazetteer of India, Volume 17. 1908-1931; Clarendon Press, Oxford.