مراٹھا
مراٹھا بھارت میں ذات کا ایک گروہ ہے جو بنیادی طور پر ریاست مہاراشٹر میں آباد ہے۔ اس کے علاوہ مراٹھا کی زیادہ تر آبادی بھارتی ریاستوں مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، گجرات، کرناٹک، تلنگانہ، آندھرا پردیش، گوا اور تمل ناڈو میں رہائش پزیر ہے۔[1]
مراٹھا मराठा | |||
---|---|---|---|
| |||
مذاہب | ہندو مت | ||
زبانیں | مراٹھی، کونکنی، ملوانی، ورہاڈی، کھاندیشی | ||
آبادی والی ریاستیں | بنیادی: مہاراشٹر ثانوی: گوا، گجرات (بھارت)، ہریانہ، کرناٹک، تلنگانہ، آندھرا پردیش، تمل ناڈو، چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش. |
برطانوی راج کے دوران ایک علم الاانسان کے ماہر رابرٹ وین رسل ویدک ادب [2] پر تحقیق کی بنیاد لکھا ہے کہ مراٹھا 96 قبیلوں میں منقسم ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Maratha (people)"۔ Encyclopedia Britannica۔ 07 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2013
- ↑ Crispin Bates (1995)۔ "Race, Caste and Tribe in Central India: the early origins of Indian anthropometry"۔ $1 میں Peter Robb۔ The Concept of Race in South Asia۔ Delhi: Oxford University Press۔ صفحہ: 240–242۔ ISBN 978-0-19-563767-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2011
- ↑ Robert Vane Russell (1916)۔ Tribes and Castes of the Central Provinces of India۔ 4۔ Lal, Rai Bahadur Hira۔ London: Macmillan & Co.۔ صفحہ: 201–203۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2012