مملکت گندھارا
گندھارا (سنسکرت: गन्धार ،شاہ مکھی: گندھارا ،انگریزی: Gandhara، اوستائی: Vaēkərəta ) پرش پورہ میں واقع ایک قدیم مملکت تھی جو سوات اور سطح مرتفع پوٹھوہار تک پھیلی ہوئی تھی۔ موجودہ دور میں پاکستان اور اس کا کچھ حصہ جلال آباد، افغانستان میں واقع ہے۔ اس کا ذکر مہا بھارت اور راماین میں بھی ملتا ہے۔
گندھارا Gandhara | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1500 ق م–535 ق م | |||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||
تاریخی دور | قدیم دور | ||||||
• | 1500 ق م | ||||||
• | 535 ق م | ||||||
| |||||||
موجودہ حصہ | افغانستان پاکستان |