مملکت ہوائی (Kingdom of Hawaii) اواہو (O'ahu), ماوئی (Maui), مولوکائی (Moloka'i) اور لآنائی (Lāna'i) سرداروں کے اتحاد سے دیگر چھوٹے قبیلوں کی تسخیر سے 1795ء میں قائم ہوئی۔ 1810ء میں کاوائی (Kauaʻi) اور نیہاو (Niʻihau) کے اپنی مرضی سے مملکت میں شامل ہونے کے بعد تمام جزائر مملکت کے تحت متحد ہو گئے۔ 17 جنوری، 1893ء کو مملکت کا تختہ پلٹ دیا گیا اور جمہوریہ ہوائی قائم ہوئی۔ 4 جولائی، 1898 کو ریاستہائے متحدہ امریکا سے الحاق کے بعد یہ بطور امریکی علاقہ ہوائی قائم رہی۔ 21 اگست، 1959ء کو یہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی پچاسویں ریاست ہوائی بن گئی۔

مملکت ہوائی
Kingdom of Hawaii
Aupuni Mōʻī o Hawaiʻi
1795–1893
Flag of Hawaii 1845-present
Flag of Hawaii (1816-1845)
Coat of arms of ہوائی
شعار: 
ترانہ: 
مملکت ہوائی
مملکت ہوائی
حیثیتجلاوطن
دار الحکومتوائیکیکی (1795–1796)
ہیلو (1796–1803)
ہونولولو (1803–1812)
کائلوا-کونا (1812–1820)
لاہاینا (1820–1845)
ہونولولو (1845–1893)
عمومی زبانیںہوائی, انگریزی
مذہب
ہوائی, مسیحیت
حکومتمطلق بادشاہت
(تا 1840)
آئینی بادشاہت
(از 1840)
بادشاہ 
• 1795–1819
Kamehameha I (اول)
• 1891–1893
Liliuokalani (آخر)
Kuhina Nui 
• 1819–1832
Kaʻahumanu (اول)
• 1863–1864
Kekūanāoa (آخر)
مقننہمقننہ
شرفا ہاؤس
ایوان نمائندگان
تاریخ 
• 
مئی, 1795
• اتحاد
اپریل / مئی یا موسم گرما 1810
اکتوبر 8، 1840
• برطانیہ کا قبضہ
فروری 25 – جولائی 31, 1843
• 
جنوری 17, 1893
• کالعدم
جنوری 24, 1895
آبادی
• 1800
250,000
• 1832
130,313
• 1890
89,990
کرنسیہوائی ڈالر,
امریکی ڈالر
ماقبل
مابعد
قدیم ہوائی
Provisional Cession of the Hawaiian or Sandwich Islands
Provisional Cession of the Hawaiian or Sandwich Islands
عبوری حکومت ہوائی

حوالہ جات

ترمیم